سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے روز سے گیس سپلائی معمول کے مطابق ہو جائے گی۔
حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس سپلائی رمضان سے پہلے کے شیڈول کے تحت بحال کی جائے گی۔
سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ گیس بل میں تقریباً 600 روپے میٹر رینٹ شامل کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.