جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

عید کا پہلا دن، پیپلز اور پنک بس نہیں چلے گی

کراچی میں عید کے پہلے دن پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلیں گی۔

ترجمان بس سروس کے مطابق سروسز عید کے دوسرے اور تیسرے روز میسر ہوں گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام تر روٹس پر بسیں عید کے دوسرے اور تیسرے روز چلیں گی اور شہریوں کیلئے میسر ہونگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.