اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔
مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 22؍رمضان المبارک 1444ھ13؍اپریل 2023ء
Comments are closed.