بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

عید سے پہلے کئی اے ٹی ایمز خراب، کئی میں کیش ختم

عیدالاضحیٰ  سے پہلے کئی اے ٹی ایمز خراب ہوگئے، کئی میں کیش ختم ہوگیا۔

اے ٹی ایم خراب ہونے کے بعد بینکوں کی ہیلپ لائنز بھی کام چھوڑ گئیں۔

شہریوں کو اپنی ہی رقم نکلوانے کےلیے شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔

شہریوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پریشانی یہ ہے کہ عید کے دن کیسے گزریں گے؟ عید قریب آتے ہی اے ٹی ایم کے لنک ڈاؤن ہونا معمول بن چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.