جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

عید الاضحیٰ پر قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول

عید الاضحیٰ کے تینوں دن قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول دیکھنے میں آیا۔ 

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، شہری سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلیے جانورں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ 

ایسے میں جانورں کو ذبح کرنے والے قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول دیکھنے میں جہاں قصائی ایک گھر سے دوسرے گھر جانور ذبح کرنے میں مصروف دکھائے دیے۔ 

قصائی کہتے ہیں کہ بچوں کی خاطر گھروں سے نکلے ہیں، قربانی سے فارغ ہو کر وہ بھی بچوں کے ساتھ عید منائیں گے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.