ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عید آئندہ ہفتے 22 اپریل کو ہوگی۔ جمعرات کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عید کے چاند کی پیدائش 20 اپریل کو سورج گرہن کے دوران ہوگی۔
سورج گرہن پاکستان اور بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔
بشکریہ جنگ
جمعہ 23؍رمضان المبارک 1444ھ14؍اپریل 2023ء
Comments are closed.