وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن پر وضاحت کردی۔
وضاحتی بیان میں وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا۔
وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کوئی حقیقت نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.