بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عیدالاضحیٰ پر وزیراعظم کا صدر کو فون

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔

دونوں قائدین نے ایک دوسرے کے لیے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.