سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ وہ اپنے شوہر کی پیشی کے موقع پر ملاقات کیلئے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچی تھیں۔
عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو اینٹی ٹیررسٹ کورٹ (اے ٹی سی) کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو آج جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ان کی اہلیہ شوہر سے ملاقات کیلئے عدالت پہنچی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.