عمر کوٹ کے گاؤن ادیتیو فارم میں 8 سالہ بچی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ملزمان تالاب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ادیتیو فارم میں بچی کے ساتھ زیادتی رپورٹ ہوئی ہے، ملزمان جسے زیادتی کے بعد تالاب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بچی بے ہوشی کی حالت میں تالاب سے ملی، جسے تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔
ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر حنیف آریسر نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی اور سیمپل لیبارٹری بھیج دیے ہیں۔
پولیس کے مطابق باضابطہ میڈیکل رپورٹ ملنے پر بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کریں گے، ابھی تحقیقات جاری ہیں۔
Comments are closed.