جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطوں کی تردید کردی ہے۔
ترین گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں۔
ترجمان نے کہا کہ رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی سے رابطہ نہیں کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.