knoxville hookups best site to hookup with older woman pregnant hookup best hookup apps that aren't a scam gay vegas hookup hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران کو اپنی پارٹی کے لوگوں پر اعتبار نہیں، غلام بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان خود 9 سیٹوں سے اس لیے کھڑا ہو رہا ہے کہ اُسے پارٹی کے دیگر لوگوں پر اعتبار نہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور سے اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور نے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صدر نجم الدین خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی 9 نشستیں جیت جائے تو آخر میں 8 نشستوں کا کیا ہوگا۔

غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جنگ آزادی کے لیے نہیں کرسی کے لیے ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان امریکا کو صبح گالی دیتے ہیں، شام کو گلدستہ بھیجتے ہیں، سیاسی میدان سجے گا تو عمران خان کو 4 سالوں کا حساب دینا ہوگا، عمران خان پاکستان کوحقیقی غلامی میں پھینک کر چلے گئے تھے۔

پریس کانفرنس میں پیپلزپارٹی کے رہنما نے این اے 31 پر غلام احمد بلور کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی پی کا ہر کارکن بلور کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.