hookup Wurtsboro NY gay byu hookups hookup Longmeadow boyne tannum hookup rules hookup que significa carolina sweets hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران کا گھر دوسروں کے پیسوں پر چلتا تھا، وجیہ الدین احمد

حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا کہ عمران خان کا بنی گالہ کا گھر چلانے کے لیے جہانگیر ترین اور دیگر افراد 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے، جو بعد میں 50 لاکھ روپے ماہانہ کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانت دار آدمی ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین نے سالہا سال سے کبھی اپنا گھر خود نہیں چلایا۔

وزیرعظم عمران خان نے استفسار کیا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشت گردی کیسے اکٹھے ہوگئے؟

پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان کے پاس پیسا ہو یا نہ ہو، دوسرے لوگ انہیں پیمنٹ کرنے میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے تھے، جنھیں بعد میں عہدے بھی دیے گئے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایک پی ٹی آئی رہنما نے ایک بار کہا تھا کہ جس آدمی کے جوتے کے تسمے بھی اُس کے اپنے پیسوں کے نہ ہوں، اُسے دیانت دار کیسے کہا جاسکتا ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی جنگ میں غلطی امریکا نے کیں اور قربانی کا بکرا پاکستان کو بنایا گیا۔

جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد نے پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات میں دھاندلی پر جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو پارٹی سے فارغ کرنے کی سفارش کی تھی، مگر عمران خان نے اس پر خود انہی کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.