hookup Wurtsboro NY gay clubs for hookups best site to hookup with older woman hookup Illinois hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران کا میانوالی میں جلسے سے خطاب

سابق وزیر اعظم عمران خان میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میانوالی کو نہیں بھولوں گا،بیس مئی کے بعد اسلام آباد آنے کی کال دوں گا۔

 میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا،نہ راناثناء اللّٰہ آپ کو روکے گا، نہ جوتے پالش کرنے والا چیری بلاسم آپ کو روکے گا۔

عمران خان نے کہا کہ اچھا لگتا ہے جب یہ ڈاکو مجھے نیازی کہتے ہیں، تم غلام ہوگے ہم غلام نہیں ہیں، قوم آج اسی چیز پر کھڑی ہے دوستی سب سے کریں گے غلامی کسی کی نہیں کریں گے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا ہمیں تمھاری معافی کی ضرورت نہیں ہے، عظیم قوم چور زرداری ،شہباز، حمزہ شہباز کی غلامی نہیں کرے گی، کسی صورت ان چوروں کو اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ چیلنج کرتا ہوں، تم کہیں بھی چلے جاؤ چور اور غدار کی آواز آئے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.