پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی تم نے آئین توڑا تھا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سویلین مارشل لاء لگایا تھا، آئین توڑنے، سویلین مارشل لاء لگانے پر رات کو عدالت لگی، آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی۔
علاوہ ازیں ترجمان (ن) لیگ کے پی اختیار ولی نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر کا خلاصہ تھا مجھے کیوں نکالا؟
انہوں نے کہا کہ عمران کی آہ وبکا بتا رہی ہے وہ ہم سے این آر او مانگ رہے ہیں، این آر او نہیں ملے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.