وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران حکومت کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں 12 پوائنٹ تنزلی ہوئی۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان حکومت کے پونے 4 سال میں پریس فریڈم انڈیکس 18 پوائنٹس گرا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان حکومت کو پریس فریڈم پریڈیٹر کا شرمناک خطاب ملا، عمران خان نے جمہوریت کو بری طرح متاثر کیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہم پریس اور اظہار رائے کی آزادی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.