پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ذہن میں عوام کی بہتری کا سوچنے والا خانہ خالی ہے۔
مالاکنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کے نشتر چلائے۔
امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کی گاڑی چلاتے رہے تو یہ گاڑی کھائی میں گر جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.