عمران خان کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد ان کی سابقی اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
ریحام خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ میں فیملی کی ایک خاص تقریب میں مصروف ہوں۔
انہوں نے لکھا کہ میں تبصرے کے لیے دستیاب نہیں ہوں۔
واضح رہے کہ آج دوپہر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بائیو میٹرک کروانے کے لیے جیسے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ کے متعلقہ آفس جانے لگے تو راستے میں انہیں رینجرز نے حراست میں لے لیا۔
Comments are closed.