best site to hookup with older woman free amarillo hookups hookup Birmingham california hookup bar asian girls american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کی زیر صدارت PTI کا مشاورتی اجلاس

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اجلاس میں اسد عمر، فواد چوہدری سمیت مرکزی قیادت شریک ہوئی۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور ضمنی الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں شہباز گِل کیس سے متعلق عدالتی کارروائی پر بابر اعوان نے بریفنگ بھی دی۔

اس کے علاوہ اجلاس میں 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.