پیر 13؍شعبان المعظم 1444ھ6؍مارچ 2023ء

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں آتشزدگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی۔

لاہور میں زمان پارک کے باہر لگی آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.