وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ثبوت مل گئے تو اُنہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد اور ثبوت مل جائیں گے تو اُنہیں گرفتار کرلیں گے۔
خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کے خلاف عدالت میں ثبوت کے ساتھ جائیں گے اور تب ہی گرفتاری ہوگی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان سمجھ لیں اس فساد سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا۔
Comments are closed.