سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین ِعدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے پورے عدالتی بینچ پر ہی اعتراض اٹھا دیا ہے۔
عمران خان نے دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرانے کے لیے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.