best totally free hookup app dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Stafford CT cd hookups in cochise county hookup Vincentown New Jersey hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کا وقت ختم، حنا پرویز نے گھڑی پر نظریں جمالیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی منتظر مسلم لیگ ن کی رہنما و رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گھڑی پر نظریں جما لی ہیں۔

حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت اب ختم ہوا۔

اپنے ویڈیو بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک مذاق کیا جسے چند افراد نے بھی دیکھنا گوارا نہیں کیا۔

حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان میں عوام کی عدم دلچسپی سے ظاہر ہو رہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اور اُن کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان کے بیان پر پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کےتحت پابندی عائد لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پیمرا نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اداروں اور اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) کے مطابق عمران خان کے بیان پر پیمرا آرڈیننس 2002ء کے سیکشن 27 کےتحت پابندی لگائی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.