پیمرا نے سابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
پیمرا کے مطابق عمران خان کے بیان پر پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کےتحت پابندی عائد لگائی گئی ہے۔
پیمرا نے 6 صفحات پر مشتمل اعلامیے میں کہا ہے کہ عمران خان اپنی تقریروں میں اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.