پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیے کو عوام نے تسلیم کیا ہے۔
ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام کا جھکاؤ عمران خان اور اُس کے بیانیے کی طرف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی آج کل پی ڈی ایم کی نفسیات پر حاوی ہوچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.