پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا عمران خان پر حملے کے بعد بیان سامنے آگیا۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ سازشیوں کا منہ کالا ہوگیا۔
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ میں اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.