عمران خان نے ملاقات کےلیے پولیس کو چار نام دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی طرف سے بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور دو ملازماؤں کے نام دیے گئے ہیں۔
پولیس نے عمران خان کے دیے ناموں سے رابطہ کرلیا، عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے پولیس کو اپنی دستیابی سے آگاہ کر دیا۔
سپریم کورٹ نے آج رات عمران خان کو اپنے اہلخانہ کے ساتھ رہنے کی اجازت دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.