چیئرمین پاکستان قومی اتحاد جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تشویشناک امر ہے کہ اب بھی خود عدالت میں پیش نہ ہوئے، وڈیو لنک کا سہارا لیا۔
وجیہہ الدین نے یہ بھی کہا کہ بحث تو آن لائن ہوجاتی ہے، مگر گواہیاں عدالت میں ہی قلم بند کی جاتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.