بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان عقبی دروازے سے بنی گالہ پہنچے، پرویز الہٰی سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی کی۔

عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب پروز الہٰی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.