چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام اور مشائخ نے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں سازش کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن کے قیام اور کھلی سماعت میں تحقیقات کے مطالبے کی تائید کی گئی۔
اعلامیہ کے مطابق عمران خان سے ملاقات میں متفقہ قرارداد بھی منظوری کی گئی۔
شاہ محمود قریشی، سینیٹر اعجاز چوہدری اور علی محمد خان سمیت دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.