سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، میں آئین کا پابند ہوں۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئین کا پابند ہوں،اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر آئین کا تحفظ میرا فرض ہے۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ مجھے کابینہ کی طرف سے مبینہ غیر ملکی لیٹر مل گیا ہے، میں اسپیکر شپ سے مستعفی ہورہا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.