بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت میں عمران خان ویڈیو  لنک کے ذریعے پیش ہوئے، خواجہ آصف کے وکلاء نے جرح کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.