south asian singles toronto tian mi baby lips philippines bbwasian seeking true love nae sarang the most beautiful girl in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان اور وسیم اکرم کے پرانے دن

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے سابق کپتان وسیم اکرم کے ساتھ ماضی کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وسیم اکرم کے ہمراہ ماضی کی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان اور وسیم اکرم سیڑھیوں پر کھڑے کسی سوچ میں ڈوبے نظر آرہے ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے موسم سرما کی مناسبت سے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

یہ تصویر وسیم اکرم اور وزیراعظم عمران خان کی جوانی کے دنوں کی ہے۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سابق کرکٹر وقار یونس اوروسیم اکرم کے ساتھ ماضی کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

عمران خان نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن نہیں لکھا اور اس کے باوجود بھی اُن کی اس پوسٹ پر صرف 17 گھنٹوں میں دو لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں لائکس اور مثبت پیغامات آتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.