پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جتنے چاہیں اجلاس کینسل کریں عمران خان اور اسکی جعلی حکومت کی کہانی ختم ہوگئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے بعد لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل پہنچ گئیں۔
مریم نواز وزیر اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کے لیے ہوٹل پہنچی ہیں۔
مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز اور ان کے حامی ارکان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کریں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.