بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان اقتدار سے باہر ہوکر حواس کھو بیٹھے ہیں، وزیراطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آئینی طریقے سے اقتدار سے باہر کیا گیا، عمران خان اقتدار سے باہر ہوکر حواس کھو بیٹھے ہیں۔

 اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان ملک کے آئینی اداروں پر حملہ آور ہیں۔

وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تابع نا کرسکے تو اب الزامات عائد کردیے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کے خلاف سازش نہیں ہوئی عوام ان کے خلاف ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.