پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان تقریر کے دوران گڑ بڑا گئے۔
اپر دیر جلسے میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پاکستانیوں کی اوسط آمدنی 16 سو 180 تھی، غلطی کا احساس ہونے کے بعد انہیں اپنی بات دہرانا پڑی۔
سابق وزیراعظم سیاسی جلسوں اور میڈیا سے گفتگو میں پہلے بھی کئی بار غلط اعداد وشمار اور غلط اردو کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.