
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں، عمران خان آئیں ان کے علاج کے لیے تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے۔
اسلام آباد میں کسانوں کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 245 کے تحت فورسز کو کال کریں گے، رینجرز، ایف سی، اسلام آباد پولیس اور سندھ پولیس اسلام آباد میں ہوگی۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان خاطر جمع رکھیں، وہ آنے والے بنیں ان کی پوری خاطر کریں گے۔
Comments are closed.