مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران حکومت کو گرانے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران حکومت کو گرانے کی جلدی نہیں پھر بھی یہ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اِس وقت ملک کی جو حالت کردی گئی ہے، کوئی بھی اقتدار میں آنے کے لیے تیار نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.