what is hud hookup app daty hookup gay hookup apps nz whatsapp groups for hookups dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔

عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی پرچم اٹھائے ایک معذور بزرگ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کارکن پرامن احتجاج کیلئے جمع ہو رہے ہیں، امپورٹڈ حکومت اور ان کے حواری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ نمائش چورنگی پر ممکنہ دھرنے کے باعث ایم اے جناح روڈ اور نمائش چورنگی کے اطراف کی سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کردی گئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.