california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit coyote hookup secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران اسماعیل تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر

ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کا صرف کچھ سامان نجی رہائش گاہ منتقل ہوا ہے جبکہ ان کا زیادہ تر سامان گورنر ہاؤس میں ہی موجود ہے۔

گورنر ہاؤس کے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اسپیکر سندھ آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھال لیا، ان سے گڑھی یاسین شکارپور سے آنے والے وفود نے ملاقات بھی کی۔

ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی نے گورنر ہاؤس کے عملے سے بھی ملاقات کی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کے استعفے منظور کرلیے

خیال رہے کہ گزشتہ روزصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران اسماعیل کا بطور گورنر سندھ استعفیٰ منظور کرلیا تھا۔

کابینہ ڈویژن نےسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.