ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 2 لڑکے ڈوب گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے لڑکوں کی عمریں 12 اور11 سال جبکہ نام فاروق اور حسنین بتائے گئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 11 سالہ فاروق کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ 12 سالہ حسنین کی تلاش جاری ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حسنین کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.