جمعہ27؍جمادی الثانی 1444ھ20؍جنوری 2023ء

علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا کیوں نہیں گا رہے؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے علی سیٹھی کے پی ایس ایل کا گانا نہ گانے کی وجہ بتادی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ افسوس ہے علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا نہیں گا سکے گا، علی سیٹھی کو بھی افسوس ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ جب میں نہیں ہوں گا تب علی سیٹھی کو لے آئیں گے۔

 پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ میری پوزیشن بھی دیکھیں میں تنازع میں نہیں پڑنا چاہتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.