دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے علی سدپارہ اور کوہ پیماؤں کی ٹیم کی تلاش اب تک جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق کےٹو پر فضائی سرچ آپریشن آج بھی جاری رہے گا، کے ٹو ایریا میں آج ہلکے بادل ہیں جس کے سبب پہاڑ پر حد نظر کم ہے۔
واضح رہے کہ علی سدپارہ اور کوہ پیما ٹیم 5 فروری سے لاپتہ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.