پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو متنازع تقریر کے کیس میں شکارپور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
علی امین گنڈا پور کو شکارپور کی سینٹرل جیل سے اسپیشل سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.