جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما قاری عثمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بازاری زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈا پور غیر اخلاقی کاموں کے چیمپئن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کا سیاسی مستقبل مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں تباہی کے کنارے پر ہے۔
قاری عثمان نے خبردار کیا کہ اگر عمرانی ٹولے نے گندی اور بازاری زبان استعمال کرنا بند نہ کی تو پھر اینٹ کا جواب پتھر سے دینا مجبوری ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.