مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ علیم خان صاحب سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں وہ کریں۔
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم نے تو اپنے ارکان واپس لئے ہیں۔
ق لیگ کے رہنما کاکہنا تھا کہ جہانگیر ترین صاحب لندن میں آرام کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.