پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی۔
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا انتخاب کل ہونے جارہا ہے، جس سے متعلق عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو موضوع بنی ہوئی ہے۔
ویڈیو میں موبائل فون پر عظمیٰ بخاری اور ان کی ساتھی ایک بچے کی گنتی سن رہی ہیں۔ بچہ بار بار گنتی بھول جاتا ہے۔
عظمیٰ بخاری یہ کہتی ہوئی سنائی دے رہی ہیں، کہ یہ پرویز الہٰی کی گنتی ہے جو وہ ارکان اسمبلی کو شمار کر رہے ہیں۔
Comments are closed.