hookup lynchburg va hookup Suplee PA hookup Cresskill New Jersey cougar hookup in louisiana hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان سپرد

وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دے دیا ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان سپرد کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عطاء تارڑ معاون خصوصی نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے اور وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے ماتحت کام کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.