galaxy s10 stereo hookup hookup Birmingham hookup Uniondale casusl hookup review hookup Wurtsboro NY hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عصر ملک نے بھی ملالہ کیساتھ تصویر شیئر کردی

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے بھی سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

عصر ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی پہلی تصویر شیئر کی ہے۔

A post shared by Asser Malik (@asser.malik)

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عصر ملک نے اپنی اہلیہ ملالہ یوسف زئی کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔

تصویر میں عصر ملک محبت بھری نظروں سے اہلیہ ملالہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور اُن کے شوہر عصر ملک کی ماضی کی چند خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آگئیں ہیں۔

عصر ملک نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں صرف دل والا ایموجی بنایا۔

واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور ساتھ ہی اپنے شوہر عصر ملک اور اہلخانہ کی تصاویر شیئر کی تھیں۔

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عصر ملک جن سے ملالہ یوسف زئی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں جنرل منیجر آپریشنز کے عہدے پر فائز ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.