منگل23؍ذیقعد 1444ھ13؍جون2023ء

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں27جون تک توسیع کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے۔

اسد عمر عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سماعت 27 جون تک ملتوی کر دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.